ایف سی اوعمل کے میدان میں

Solar power panels, New Mexico, USA.  © Digital Vision/Getty Images

اپریل 2008 ء سے ہم چارپالیسی اہداف کے لئے کام کریںگے:جن میں دہشت گردی کاانسداد،ہتھیاروں کے ، پھیلاؤاوران کے اسباب کی روک تھام، تنازعات کاحل اور ان کی روک تھام،کم کاربن اور اعلی نشونماکی حامل گلوبل معیشت  اور موثراداروں کی پیش رفت شامل ہیں