دسترس

ہم نے اس ویب سائٹ کو آپ کی اہلیت اورحالات سے قطع نظر  دسترس اور استعمال کےلئے آسان بنانے کی ہرممکن کو شش کی ہے

تمام صفحات کے ٹیمپلیٹس، ویب کانٹینٹس ایکسے سیبیلیٹی گائیڈنس کی ترجیح ۲  چیک پوائنٹ کےکم سے کم معیارکے مطابق ہیں۔ہم اپنی سائٹ کے تمام موادکو اس معیار کے مطابق بنانے کی پوری کوشش کرتے ہیں۔

اس سائٹ کی تشکیل کے دوران ہم نےدسترس کے لئے مختلف ٹیسٹ کئے ۔ یہ مختلف اہلیتوں کے حامل یوزرافراد کی مدد سے اوراعانتی ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے کئے گئےہیں۔ہم نے ایک غیر جانبدار ایکسےسیبیلیٹی کمیشن سے ریویو بھی کر وایا ہےاور اسکے نتائج کے مطابق عملدر آمدکیا ہے۔

ہم نے اس ویب سائٹ کالے آؤٹ اورڈیزائن اس اندازسے کیا ہے کہ اس سے نابینا یا کم بینائی رکھنے والے افرادبھی مستفیدہو سکیں۔یہ اسکرین پر پڑھنے والوں کےلئے موزوں ہے اور بغیر ماؤس یا کی بورڈکے دیکھی جا سکتی ہے۔ہماری پوری کوشش ہے کہ کوئی یوزراس سے استفادہ کرنےسےمحروم نہ رہے۔مثلا:

ہم نے سادہ اورواضح زبان استعمال کرنے کی کوشش کی ہے۔  

   ہم تمام تصاویر کےلئے متبادل عبارت لکھتے ہیں۔۔

  جو ایچ ٹی ایم ایل ہم استعمال کرتے ہیں وہ ایکس ایچ ٹی ایم ایل0۔1ٹرانزیشنل معیار کےمطا بق ہوتی ہے۔

اپنے بلاگز( یا وی لاگز) پر ویڈیو کی اشاعت میں ہم ہمیشہ متن کی عبارت فراہم کرتے ہیں۔

  ہم نے ڈیزائن میں استعمال کئے گئے رنگوں کے فرق کی جانچ کرلی ہے۔

ہم عبارات کو دوسرے فارمیٹ جیسے پی ڈی ایف وغیرہ کی بجائے ایچ ٹی ایم ایل کے مطابق شائع کرتے ہیں۔جہاں پی ڈی ایف یادیگر فارمیٹ دئیے جائیں وہاں انہیں قابل دسترس بنانےکی ہرممکن کو شش کی جاتی ہے۔ ہمنے ایکسیس کی استعمال نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے کیونکہ ان سے یوزر ٹیسٹنگ میںالجھاؤپیداہو گیا تھا ( جن یوزرزکوایکسیس کی سے فائدہ ہو سکتا تھا وہ پہلےہی کی بورڈشارٹ کٹ استعمال کرتے ہیں اوران کا کہنا تھا کہ سائٹ سے مخصوص اضافی کی کارآمدنہیں ہوتی)۔

اگر آپکے ذہن میں کو ئی سوالات ہوں،سائٹ کے استعمال میں کوئی مشکل در پیش ہو،یا یہ جاننا چاہتے ہوں کہ ہم اپنی سائٹ کو آپ کی دسترس کے لئے آسان بنانے کے لئے کیاکررہے ہیں تو ہم سے رابطہ کیجیئے۔