This snapshot, taken on
09/12/2011
, shows web content acquired for preservation by The National Archives. External links, forms and search may not work in archived websites and contact details are likely to be out of date.
 
 
The UK Government Web Archive does not use cookies but some may be left in your browser from archived websites.
ایڈوانس تلاش

About us

  برطانیہ کے مفادات اورہمارا کردار

ہم کون ہیں

خبریں

بون کانفرنس: افغانستان کے ساتھ طویل المدت وابستگی

5 دسمبر 2011
افغانستان پر بون کانفرنس نے عالمی برادری کی افغانستان کے ساتھ 2014ء کے بعدطویل المدت وابستگی کا خاکہ تیار کیا ہے۔

افغانستان:عالمی برادری کا عزم بون اوراس کے بعد

Foreign Secretary William Hague

5 دسمبر 2011
مستحکم افغانستان کا مطلب ہم سب کے لئے کمتر خطرات۔ سکریٹری خارجہ ولیم ہیگ نے بون کانفرنس کے موقع پر اپنے ایک مضمون میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

تہران میں برطانوی سفارتخانہ بنداور عملے کی واپسی

Foreign Secretary William Hague

30 نومبر 2011
ایران میں 29 نومبر کو برطانوی سفارتخانے پر حملے کے بعد سکریٹری خارجہ ولیم ہیگ نے دارالعوام میں ایک بیان دیا ہے۔

برطانوی سفارتخانے پر حملے کی مذمت: سکریٹری خارجہ

29 نومبر 2011
سکریٹری خارجہ ولیم ہیگ نے کہا ہے کہ برطانیہ نے 'اس غیر ذمے دارانہ اقدام کو بہت سنجیدگی سے لیا ہے'۔

افغان فوجیں نصف ملک کی ذمے داری سنبھال لیں گی

28 نومبر 2011
افغانستان کی اپنی فوجیں ملک بھر میں متعدد نئے علاقوں میں تحفظ کو یقینی بنانے کی ذمہ داری سنبھال لیں گی۔ان علاقوں میں ہلمند کا ضلع ناد علی بھی شامل ہے جہاں برطانوی فوجیں سرگرم عمل ہیں

گفتگو

بلاگز

 افغان بیوہ پولیس اہلکار

پولیس میں کام کرناعبادت سمجھتی ہے

دیگر بلاگز  

مزید سلسلے