28
ستمبر
2011
سکریٹری خارجہ ولیم ہیگ نے پاکستان سوسائٹی کی ساٹھویں سالگرہ پربرطانیہ- پاکستان تعلقات کے بارے میں ایک تقریر کی ہے۔
27
ستمبر
2011
سکریٹری خارجہ ولیم ہیگ نے کہا ہے کہ '' مقبوضاتی توسیع عالمی قوانین کے تحت غیر قانونی ہے، اس سے اعتماد مجروح ہوتا ہے اور سر زمین برائے امن کا بنیادی اصول متاثر ہوتا ہے ۔
26
ستمبر
2011
سکریٹری خارجہ ولیم ہیگ نے ان اطلاعات پر تبصرہ کیا ہے جو سعودی خواتین کو مستقبل میں میونسپل انتخابات میں ووٹ دینے اور حصہ لینے کے حق کےبارے میں تجاویز سے متعلق ہیں۔
26
ستمبر
2011
اپنے تازہ ترین وڈیو میں سکریٹری خارجہ ولیم ہیگ نے اس سال اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے وزارتی ہفتے میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا ہے۔
23
ستمبر
2011
القاعدہ اور عرب بہار کے بارے میں علاقائی اخبارات کے لئے السٹئیربرٹ کالکھا ایک مضمون
بلاگز
مزید سلسلے