ایڈوانس تلاش
image
نیوزروم

سکریٹری خارجہ کا کرسمس پیغام

23 December 2010

سکریٹری خارجہ ولیم ہیگ نے کہا ہے کہ کرسمس ایسا موقع ہے جو ہمیں اپنی 'مشترکہ انسانی اقدار' کی یاددہانی کراتا ہے

اپنے کرسمس پیغام میں سکریٹری خارجہ ولیم ہیگ کہتے ہیں کہ کرسمس کے تہوار پر گزرے ہوئے سال پر غرو فکر کرنے کا موقع ملتا ہے۔اور یہ ہمیں اپنی خاندانی، فلاحی اور ہمدردی کی مشترکہ اقدار کے بارے میں سوچنے کی یاددہانی کراتا ہے.


نیوز آر کائیو میں تلاش کیجیئے


اس کے ساتھ شئیر کیجئیے: