برطانیہ - تاریخ، ثقافت اور علمی مقام
برطانیہ - ہے عالم میں انتخاب
مسلمان اور برطانیہ
07 July 2010
وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے 6 جولائی 2010ءکو دارالعوام میں دہشت گردی کے شبے میں گرفتار افراد سے سلوک کے بارے میں بیان دیا ہے۔
06 July 2010
فارن سکریٹری ولیم ہیگ نے اسرائیل کے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے کہ وہ غزہ کے لئےمنظور کردہ 120 اشیا کی فہرست کی جگہ اب ان چند اشیا کی فہرست پر آجائے گا جن کی غزہ میں لےجانے کی وہ ممانعت کرتا ہے
03 July 2010
فارن سکریٹری ولیم ہیگ نے اتحاد چہار اربعہ(اقوام متحدہ، امریکا، یورپی یونین اور روس ) کے نمائندے ٹونی بلئیر سے ملاقات کی اور غزہ کی صورتحال اور مشرق وسطی کے امور پر بات چیت کی
02 July 2010
فارن سکریٹری ولیم ہیگ نے پاکستان کے شہر لاہور میں داتا گنج بخش کے مزار پر بم دھماکوں کی مذمت میں ایک بیان دیا ہے
02 July 2010
فارن سکریٹری ولیم ہیگ نے اپنی طویل تقریر میں برطانیہ کی خارجہ پالیسی کی نئی جہتوں کو بیان کیا