This snapshot, taken on
27/04/2009
, shows web content acquired for preservation by The National Archives. External links, forms and search may not work in archived websites and contact details are likely to be out of date.
 
 
The UK Government Web Archive does not use cookies but some may be left in your browser from archived websites.
Skip navigation

بیرون ملک پاسپورٹ کی چوری یا گمشدگی

ہر سال 26،000 سے زائد بر طانوی باشندے بیرونی ملکوں کے سفر کے دوران اپنے پاسپورٹ سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔وزارت خارجہ ان کی مدد کے لئے کیا طریقہ کار اختیار کرتی ہے۔

بیرون ملک سفر کرنے والے یا  وہاں مقیم بر طانوی شہریوں کے لئے ایف سی او کیا خدمات انجام دیتا ہے

ایف سی او  کی خدمات جبری شادی اور بچوں کے اغوا کی روک تھام کے لئے

افغانستان کی  تعمیر نو میں بر طانیہ  نمایاں کردار ادا کر رہا ہے

 

بیرون ملک پاسپورٹ کی چوری یا گمشدگی

ہر سال 26،000 سے زائد بر طانوی باشندے بیرونی ملکوں کے سفر کے دوران اپنے پاسپورٹ سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔وزارت خارجہ ان کی مدد کے لئے کیا طریقہ کار اختیار کرتی ہے۔

Latest Travel Advice

See all countries

خبریں

گورڈن براؤن نے افغانستان کے لئے مزید امداد کا اعلان کردیا

وزیر اعظم گورڈن براؤن نے کہا ہے کہ ایک جمہوری افغانستان نہ صرف اس خطے بلکہ 'دنیا کے ہر خطے' کے مفاد میں ہے


بر طانیہ میں 1997کے مقابلے میں تیس لاکھ زیادہ افراد بر سر روزگار ہیں

وزیر اعظم گورڈن براؤن نے دارالعوام میں سوالات کے وقفے کے دوران اعتماد کی بحالی اور لوگوں کو روزگار برقرار رکھنے کے باب میں حکومت کے اقدامات کا پرزور دفاع کیا ہے


فارن سکریٹری بھارتی ادب کی نمائش میں

فارن سکریٹری ڈیوڈ ملی بینڈ اس سال کے لندن بک فئیر میں اعزازی مہمان تھے۔یہاں انہیں بھارتی نوبل انعام یافتہ ادیب امرتیہ سین سے ملاقات کا بھی موقع ملا


دو سلطنتوں کے درمیان مکالمہ

فارن سکریٹری ڈیوڈ ملی بینڈ نے دو سلطنتوں کے درمیان مکالمے میں شرکت کی غرض سے سعودی عرب کا دورہ کیا


ای 3 + 3 ممالک کا لندن میں اجلاس

چین، فرانس، جرمنی، روس ، بر طانیہ ، امریکا اور یورپی یونین کے سیاسی ڈائریکٹروں کا آج لندن میں اجلاس ہوا جس میں گزشتہ چند روزکے مذاکرات کے سلسلے میں پیش رفت ہوئی


وزارت خارجہ عملی میدان میں

Close up of map of Saudi Arabia © Jeffrey Coolidge /Getty

 بر طانیہ اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات مستحکم تر ہورہے ہیں، 'دو سلطنتوں کے درمیان مکالمہ' کانفرنس کا سلسلہ جو پانچ سال سے جاری ہے اس میں مثبت پیش رفت کا ایک ذریعہ ہے

سعودی عرب میں ڈیوڈ ملی بینڈ کی تقریر

وزارت خارجہ کی  حکمت عملی کےبارے میں

 

 

بر طانیہ کے بارے میں

Ali Ben Youssef Medersa Theological College, Marrakesh (© Jed Share)

      بر طانوی اسلام کی عکاسی پروگرام کے تحت بر طانیہ میں مسلمانوں کے طرز زندگی کو واضح کرنے کے لئےممتاز بر طانوی مسلمانوں کے وفود مختلف ملکوں کا دورہ کرتے رہے ہیں۔

    برطانوی اسلام کی عکاسی ۔ شمالی افریقہ کا دورہ

  ہمارے مستحکم رشتےکیا معنی رکھتے ہیں 

 

 

Trio in office

وزارت خارجہ کے بارے میں 

فارن اینڈکامن ویلتھ آفس کے مقاصدکیا ہیں اور انکے حصول کےلئے ہماراطریقہ کار کیا ہے۔ہماری خارجہ پالیسی کے عزائم کیا ہیںاور ان سے ہمارے بین الاقوامی کردار پرکیااثرپڑتا ہے

ہمارے فرائض
ہمارے وزرا

Industry in Aberdeen, Scotland. (c) Getty Images

کاروباراور تجارت 

 برطانوی کمپنیوں اور مصنوعات کے بیرون ملک فروغ میں وزارت خارجہ کاکرداربہت اہم ہے۔ بیرونی سر مایہ کاری اور اسلامی بینکاری کے شعبوں میں بر طانیہ یورپ بھر میں اولین مقام رکھتا ہے

     بر طانیہ میں کاروبار
بیرونی ممالک میں کاروبار

یوکے ویزا

       غیر ملکی طلبہ کے لئےو یزا کے نئے ضوابط ۔ ویزاکے بارے میں اردو  میں معلومات

ہمارے بلاگرز

 ڈیوڈ ملی بینڈکا  پاکستان کے بحران اور  افغانستان اور بنگلا دیش کے بارے میں بلاگ 

 

 

لندن اعلی سطحی کانفرنس

لندن اعلی سطحی کانفرنس۔ اردو میں

 

برٹش سیٹلائٹ نیوز

بی ایس این پلئیر.