This snapshot, taken on
27/09/2008
, shows web content acquired for preservation by The National Archives. External links, forms and search may not work in archived websites and contact details are likely to be out of date.
 
 
The UK Government Web Archive does not use cookies but some may be left in your browser from archived websites.

بیرون ملک برطانویوں کو پیش آنے والے حادثات

بیرونی ممالک میں برطانوی شہریوں کےدہشت گردی کا شکار ہونے کی صورت میں وزارت خارجہ کیامدد کرتی ہے سالانہ رپورٹ

بیرون ملک دہشت گردی کا شکار برطانویوں کے لئے ایف سی او کی خصوصی امداد

ہم بین الاقوامی دہشت گردی میں کمی کی کوشش کر رہے ہیں

افغانستان کی تعمیر نو میں بر طانیہ کا کیا کردار ہے

 

بیرون ملک برطانویوں کو پیش آنے والے حادثات

بیرونی ممالک میں برطانوی شہریوں کےدہشت گردی کا شکار ہونے کی صورت میں وزارت خارجہ کیامدد کرتی ہے سالانہ رپورٹ

Latest Travel Advice

See all countries

خبریں

عراقی کونسل نے صوبائی انتخاباتی قانون کی منظوری دےدی

فارن سکریٹری ڈیوڈ ملی بینڈ نے آج عراقی نمائندگان کونسل کی صوبائی انتخاباتی قانون کی منظوری کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے


پاکستان، افغانستان، عراق اور ایران پر بر طانیہ کا موقف؟

فارن سکریٹری ڈیوڈ ملی بینڈ نے پراسپیکٹ میگزین کے ایک مباحثے میں حصہ لیتے ہوئےدوسرے معاملات کے علاوہ پاکستان، افغانستان، عراق اورایران پر بات کی


ہمیں دنیا بھر میں جمہوریت کے دفاع اور فروغ کی ضرورت ہے

فارن سکریٹری ڈیوڈ ملی بینڈ نے لیبر پارٹی کانفرنس میں بر طانیہ اور اس کے امور خارجہ کے بارے میں تفصیلی تقریر کی


پاکستان کے لئے سفری مشورے میں ترمیم

برطانوی فارن آفس نے اسلام آباد میں میرئیٹ ہوٹل پر 20 ستمبر 2008 کو ہونے والے بم حملے کے بعد پاکستان کے لئے سفری مشورے میں ترمیم جاری کی ہے


اسلام آباد میں بم دھماکے کی مذمت: فارن سکریٹری کا بیان

فارن سکریٹری ڈیوڈ ملی بینڈ نے 20 ستمبر 2008 کو اسلام آباد کے میرئیٹ ہوٹل پر بم سے حملے کے بارے میں اپنے بیان میں کہا ہے


وزارت خارجہ عملی میدان میں

*

وزارت خارجہ دنیا بھر میں کیا کام سرانجام دیتی ہے؟ان صفحات پر ہمارے کاموں کے بارے میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں
پاکستان میں بم دھماکے کے بعد سفری مشورے میں ترمیم

وزارت خارجہ کی ۔ حکمت عملی کےبارے میں

 

 

بر طانیہ کے بارے میں

*

دانت بنک بر طانیہ میں پہلا بنک جو بچوں کے دودھ کے دانت جمع کرتا ہے.ان دانتوں میں اسٹیم سیل پائے جاتے ہیں جو امراض کے علاج میں  کام آ سکتے ہیں۔ 

        ہمارے مستحکم رشتے

 

 

*

وزارت خارجہ کے بارے میں 

فارن اینڈکامن ویلتھ آفس کے مقاصدکیا ہیں اور انکے حصول کےلئے ہماراطریقہ کار کیا ہے۔ہماری خارجہ پالیسی کے عزائم کیا ہیںاور ان سے ہمارے بین الاقوامی کردار پرکیااثرپڑتا ہے

ہمارے فرائض
ہمارے وزرا

*

کاروباراور تجارت 

 برطانوی کمپنیوں اور مصنوعات کے بیرون ملک فروغ میں وزارت خارجہ کاکرداربہت اہم ہے۔ بیرونی سر مایہ کاری اور اسلامی بینکاری کے شعبوں میں بر طانیہ یورپ بھر میں اولین مقام رکھتا ہے

     بر طانیہ میں کاروبار
بیرونی ممالک میں کاروبار

یوکے ویزا

  ویزاکے بارے میں اردومیں معلومات۔ بر طانیہ میں مقیم غیر ملکیوں کے لئے شناختی کارڈ

برطانوی مسافروں کے لئے نئی سروس

بیرون ملک کوئی مسئلہ ہوتولوکیٹ سے مدد لیجئیے

حج دسمبر 2008

حج دسمبر 2008 ۔ کیا آپ اس سال حج پر جارہے ہیں؟دوران حج آپ کی مدد کے لئے ہمارا برطانوی حج وفد موجود رہے گا۔وزارت خارجہ کی برطانوی حجاج کے لئے مفید ہدایات

ہمارے بلاگرز

فارن سکریٹری اور دنیا بھر میں سرگرم کاروزارت خارجہ کے عملےکے فرائض اور ان کے خیالات کے بارے میں آگاہی اور اس پر اپنے تبصرے کے لئےہمارے بلاگرز دیکھیئے 

رابطے کے لئے

وزارت خارجہ برطانیہ

ٹیلیفون:  1500 7008 020

پریس آفس

نیوزڈیسک:3100 7008  020

ای میل:                      

newsdesk@fco.gov.uk

سفر: 2829 850 0845

ویزا:  5555 010 0845

020 7008 8457  ٹیکسٹ :

 

 

برٹش سیٹلائٹ نیوز

بی ایس این پلئیر.